Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں فلائنگ یوگا کا اسٹوڈیو متعارف

Now Reading:

سعودی عرب میں فلائنگ یوگا کا اسٹوڈیو متعارف
Saudi artist has soaring success with aerial yoga business

سعودی عرب کی پہلی سرکس اداکارہ اور فلائنگ رقص کی ماہر روا الصحف نے فلائنگ یوگا متعارف کروا دیا ہے ۔

غیر ملکی  خبر رساں  ادارے کے مطابق 42 سالہ روا الصحف نے سعودی عرب میں فلائنگ یوگا کا باقاعدہ اسٹوڈیو بنایا ہے جہاں وہ خواتین کے لیے کلاسز اور ورکشاپس منعقد کرتی ہیں۔

 روا نے ہوائی یوگا اسٹوڈیو سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں رواں سال مارچ میں شروع کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے دورکی یوگا کلاسزتیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔

  روا کا ارادہ ہے کہ اپنے اسٹوڈیو کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک بھی پھیلائیں۔ تین بچیوں کی ماں روا الصحف اس اسٹوڈیو میں یوگا کے علاوہ پول رقص، باکسنگ اور فیملی کے ساتھ رقص کرنا بھی سکھاتی ہیں۔

 یوگا  کے حوالے سے روا  نے  بتایا  کہ   ہوائی یوگا کرنے والی خواتین کو ایک مخصوص طریقے سے چھت سے لگے کپڑے کا سہارا دیا جاتا ہے جس کی مدد سے وہ سر کے بل لٹکتے ہوئے اپنا وزن سنبھال کر یوگا کے روایتی عمل پر توجہ مرکوز کرتی ہیں ۔ سر کے بل لٹکنا ریڑھ کی ہڈی کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر