Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی سی اجلاس طلب، اسٹیل ملز کے بقایاجات کی ادائیگی کی منظوری کا امکان

Now Reading:

ای سی سی اجلاس طلب، اسٹیل ملز کے بقایاجات کی ادائیگی کی منظوری کا امکان

ای سی سی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں جرمن کمپنی کو اسٹیل ملز کے بقایاجات کی ادائیگی کی منظوری کا ایجنڈا شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں احساس پروگرام کیلئے کمیونیکیشن سپورٹ فراہمی کی منظوری کا بھی امکان بتایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر