Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک کے بعد ایک اداکارہ کا فٹنس کے جانب بڑھتا ہوا رجہان، عائشہ عمر کی تصاویر وائرل

Now Reading:

ایک کے بعد ایک اداکارہ کا فٹنس کے جانب بڑھتا ہوا رجہان، عائشہ عمر کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر کی بھی اب ایکسرسائز کرتے ہوئے تصاویر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایکسرسائز اور جم سے متعلق تصاویر شیئر کیں۔

مزید پڑھیں

بڑھتے وزن کا طعنہ دینے والوں کو اشنا شاہ کا دو ٹوک جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے تنقید کرنے والوں کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

اداکاری کی جانب سے پوٹ کی جانے والی تصایر کوکچھ ہی دیر میں 58 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات خود کو فٹ رکھنے پر بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں۔

عائشہ عمر کی ایکسرسائز کرنے کی تصاویر وائرل

Advertisement

اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ گلابی رنگ کا فٹنس پر مبنی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ اشنا شاہ اکثر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں اور مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔

تاہم ، اداکارہ کی تمام تر تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ فٹنس پر بہت دھیان دیتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈائٹ کا خیال رکھتیں ہیں اور دن میں تین جم سیشن کرتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر