وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد( آج) جمعرات کو مذاکراتی ٹیم سے حتمی بات چیت کریں گے۔
اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری ہونے کی صورت میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
