Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی کس تصویر نے مداحوں کو دیوانا کر دیا؟

Now Reading:

ماہرہ خان کی کس تصویر نے مداحوں کو دیوانا کر دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصویر کے مداح دیوانے ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

پاوری ہو رہی ہے، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ساڑھی میں ملبوس کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔

 ماہرہ خان کی تصویر تو سفید اور سیاہ رنگ پر مشتمل ہے مگر یہ دو رنگ بھی اُن کی موجودگی کے سبب خوب بول رہے ہیں۔

Advertisement

ماہرہ خان کی اس تصویر پر بھی اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کا سلسہ جاری ہے۔

ماہرہ کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لاکھوں لائیکس اور کمنٹس آگئے ہیں۔

اداکارہ اپنی ہر پوسٹ پر نت نئے کیپشن اور دلچسپ لوکیشن سے متعلق بھی خوب جانی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر