Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اسراء اور جاوید آفریدی کی ویڈیو کال کے چرچے

Now Reading:

اداکارہ اسراء اور جاوید آفریدی کی ویڈیو کال کے چرچے

سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں تاریخی کردار حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلگیچ اور پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کے درمیان ہونے والی ویڈیو کال کے پاکستانی میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے چیئر مین کی جانب سے اسراء بلگیچ کے ساتھ کی گئی ویڈیو کال کا ایک اسکرین شاٹ اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسراء بیلجک جب شوٹ پر نہیں ہوتی تو کیا کرتی ہیں؟

ترک اداکارہ اسراء بیلجک جب شوٹ پر نہیں ہوتی تو کیا کرتی...

جاوید آفریدی نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ ’آپ سے بات کر کے اچھا لگا اسراء۔‘

جاوید آفریدی اور اسراء کی ویڈیو کال کے چرچے

Advertisement

انسٹا گرام صارفین کی جانب سے جاوید اور اسراء کے ویڈیو کال پر کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ کہیں یہ دونوں شادی تو نہیں کرنے جا رہے ہیں۔‘

انسٹا گرام پر موجود ایک فضیلہ جاوید نامی صارف کا کہنا ہے کہ ’پاکستان میں نئی بھابی آنے والی ہیں۔‘

جاوید آفریدی اور اسراء کی ویڈیو کال کے چرچے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر