Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین نیب سے قطر کے سفیر کی ملاقات

Now Reading:

چیئرمین نیب سے قطر کے سفیر کی ملاقات

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ  جاوید اقبال سے قطرکے سفیر  نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ  جاوید اقبال سے قطرکے سفیر  نے ملاقات کی  جس میں پاکستان اور قطر کے درمیان ایم او یو کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

چیئرمین نیب نے قطر کے سفیر کو نیب کی کامیابیوں سے آگاہ کیا اور  ایم او یو کے حوالے سے مسودہ قطری سفیر کے حوالے  کیا۔

قطر کے سفیر  نے مسودہ متعلقہ قطری حکام کو بھجوانے کی یقین  دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ  اینٹی کرپشن اکیڈمی  اور افسران کی تربیت کے حوالے سے بھی  ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ  گذشتہ تین سالوں کے دوران نیب نے 487ارب کی ری کوری کی ہے۔

Advertisement

قطر کے سفیر نے کرپشن کے خاتمے  کے لیے چیئرمین نیب کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر