نوشہرہ کے حلقے پی کے 63 کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔
نوشہرہ کے حلقے پی کے 63 کے 39 پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مسلم لیگ ن امیدوار اخیتار ولی 7900 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں عمر 6290 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
دیگر پولنگ اسٹیشنز میں ابھی گنتی کا عمل جاری ہے اور حتمی و سرکاری اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
