ناساکی جانب سے سورج کی شاندار ویڈیو جاری
امریکی خلائی ادارے دی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے سورج...
ناسا کےسائنسدانوں نے مریخ پر کامیاب لینڈنگ کو انسانوں کےمریخ پر پہنچنےکی جانب اہم قدم قرار دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ناسا کے کامیاب لینڈنگ مریخ پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
مشن پر دو ارب بیس کروڑ ڈالر لاگت آئی جبکہ لینڈنگ کا سگنل ناساکو موصول ہونے میں گیارہ منٹ لگے۔
پرسیورینس کو مریخ کےایسے حصے پر اتارا گیا ہے جہاں پہلے کوئی نہیں گیا۔
پرسیورینس مشن دو سو انتالیس ملین میل کا سفر طے کرکے منزل پر پہنچا جبکہ یہ آٹھ سو بیس فٹ گہرے مقام جیزیرو میں زندگی کے آثار تلاش کرے گا۔
اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پرکامیاب لینڈنگ مریخ پر زندگی کےآثار اور اس کے ارتقا سےمتعلق بڑے ریسرچ منصوبوں کا حصہ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News