Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ کی زائرین کے لئے حالیہ سہولیات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت

Now Reading:

وزیر داخلہ کی زائرین کے لئے حالیہ سہولیات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے پاکستان، ایران بارڈر فینسگ کا جائزہ زائرین کیمپ کا معائنہ کرتے ہوئے زائرین کے لئے حالیہ سہولیات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد تربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر  تفتان بارڈر پہنچے جہاں پر انہوں نے تفتان بارڈر پر پاکستان ایران کے درمیان تجارتی سامان کی ترسیل سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کو انتظامیہ کی جانب سے زائرین کی پاکستان اور ایران کے درمیان آمدورفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران کے سرحدی بارڈر پر باڑ لگانے کا کام 40 فیصد مکمل ہوچکا ہے جبکہ 928 کلومیٹر بارڈر پر باڑ کا کام اسی سال دسمبر تک مکمل ہوجائیگا۔

شیخ رشید کو بتایا گیا ہے کہ پاک ایران اور افغانستان بارڈر مینیجمنٹ کو جدید ترین بنانے کے ساتھ ملکی تجارت کے فروغ اور لوگوں کی آمدورفت کو مزید آسان بنائیں گے۔

Advertisement

وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ پاکستان کی داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ میجر جنرل آئمان بلال صفدر وزیر داخلہ کے ہمراہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر