Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم کارڈیشین نے کانیے ویسٹ سے بھی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

Now Reading:

کم کارڈیشین نے کانیے ویسٹ سے بھی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
socialite, model, businesswoman, producer, and actress

دنیا کی مقبول ترین ریئلٹی ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین نے اپنے تیسرے شوہر 43 سالہ کانیے ویسٹ سے بھی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

ان کی طلاق کی افواہیں کئی ماہ سے گردش کر رہی تھیں اور خیال کیا جا رہا تھا کہ اُنھوں نے مشہور وکیل لورا ویسر کی خدمات حاصل کی ہیں۔

ان کی شادی مئی 2014 میں اٹلی میں ہوئی تھی، یہ جوڑا تقریباً 7 سال سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہے اور دونوں کے چار بچے ہیں، ان دونوں کی پہلی بیٹی نارتھ جون 2013 میں پیدا ہوئیں۔

یہ جوڑا دنیا کے سب سے معروف اسٹارز میں سے ہے اور دونوں ہی اپنی اپنی زندگی میں انتہائی کامیاب ہیں۔

کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ نے 24 مئی 2014 کو اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے بعد شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر