Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ڈراؤنی فلم ایمازون پرائم پر ریلیز

Now Reading:

پاکستانی ڈراؤنی فلم ایمازون پرائم پر ریلیز

پاکستانی ویب سیریز فلم ’ مایا دی میتھ‘ کو ایمازون پرائم پر ریلیز  کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 16 فروری کو ایمازون پرائم پر 6 مختلف زبانوں میں ریلیز کی گئی پاکستانی ڈراؤنی فلم ’مایا دی میتھ‘ شامل ہے۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹریلر جاری

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز 'راز'...

پاکستانی ڈراؤنی فلم ’مایا دی میتھ‘ کے ہدایتکار کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فلم سچائی پر مبنی واقعات پر بنائی گئی ہے۔

فلم کے ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پنڈت پدمنی کو بتا رہا ہوتا ہے کہ آنے والی دیوالی اُس کے لیے بہت اچھی ثابت ہو گی، وہ جو چاہے مانگ سکتی ہے، اُس کی دعائیں قبول ہوں گی۔

Advertisement

دوسری جانب ٹریلر کے ایک سین میں اُسے دُلہن بنے دکھایا گیا ہے جبکہ اس ہی سین میں اُس کا شوہر مردہ حالت میں کفن میں دکھایا گیا ہے۔

ڈراؤنی فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی پدمنی کے گِرد گھومتی ہے جو کہ اپنے کمرے کی دیواروں سے آنے والی پر اسرار آوازوں کو سُن سکتی ہے۔

اس فلم کو ایس ارسلان علی کی جانب سے ڈائریکٹ کیا گیا ہے اور اس فلم کا پروڈیوسر فیصل جونیجو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر