Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

سعودی عرب میں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں سعودی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اس سال آن لائن تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنے کی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔

تمام تعلیمی ادارے طے شدہ ضوابط کے تحت رواں تعلیمی سال آن لائن مکمل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر