
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے مشین تیار کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکڑانک ووٹنگ کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
فواد چوہدری ے اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں جبکہ دوسرا حصہ یزائڈنگ افسر کے پاس ہوگا۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جو جلد ہی الیکشن کمیشن کو منتقل کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News