پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اس موقع پر یوسف رضا گیلانی اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی ہے۔
یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سردار اختر مینگل کو عشایئے کی دعوت بھی دی گئی ہے تاہم اختر مینگل اہلیہ کے علاج کے لیے دبئی میں ہیں۔
علاوہ ازیں یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی کو دو مارچ کو عشائیہ دینگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
