Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ آپریشن

Now Reading:

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ آپریشن

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے  700 کلو گرام منشیات برآمد کی  ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ آپریشن انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے علاقے پشوکان کے ساحلی علاقے میں کیا گیا ہے جبکہ برآمد شدہ منشیات کی مالیت 2 ارب روپے سے زائد ہے۔

منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاک بحریہ ملکی سمندری حدودمیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے پر عزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر