Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سنادی

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سنادی
عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا مزید کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا کے 24 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 11 فیصد کم تھے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے، گذشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے  تقریباً 66 ہزاراموات ہوئیں جو 20 فیصد کم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
سائنسدانوں نے نمک اور پانی کی مدد سے ایک فعال انسانی دماغی خلیہ تیار کرلیا
وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں!!!
غصہ کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
بجپن میں تازہ پھلوں کا رس مستقبل میں کن امراض سے بچا سکتا ہے؟
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر