Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی

Now Reading:

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی
PIA unexpectedly transfer a large number of officers

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے موسم بہار کی آمد پر  اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد اور کراچی اور لاہور کے مابین کرایوں پر خصوصی رعایت دی گئی ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ موسم بہار میں لوگ سفر کرنا اور سیاحت کرنا پسند کرتے ہیں اور اسی لئے اندرون ملک سیاحت اور جشن بہار کیلئے پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی جانب سے نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

تاہم 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ 7 ہزار 5سو روپے ہوگا جبکہ 40 کلو سامان کے ساتھ  یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار 5 سو ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر