Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے فور منصوبے کے لئے تمام رقم وفاق ادا کریگا، اسد عمر

Now Reading:

کے فور منصوبے کے لئے تمام رقم وفاق ادا کریگا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کے فور کے منصوبے پر لگائی جانے والی لاگت اب وفاق کی جانب سے ادا کی جائیگی اور اس پر سندھ حکومت کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اٹہارویں ترمیم کے بعد سارہ اختیار صوبوں کے پاس ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس ترمیم کے بعد صوبوں کو اپنا روینیو خود پیداکرنا ہوتاہے لیکن اٹہارویں ترمیم کے بعد بھی بدقسمتی سے صوبے اب بھی وفاق پر انحصار کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوڈ کی تمام پابندیاں مارچ میں ختم کرنے جاررہے ہیں لیکن عوام ایس او پیز پر عمل کریں تاہم 65  سال کے لوگوں کو دوسرے مرحلے مارچ میں ویکسینیٹ کیا جائے گا

اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے اندر اب سندھ میں پی ٹی آئی کا خوف ہے اور یہ خوف آنے والے وقتوں میں بڑھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر