Advertisement
Advertisement
Advertisement

کومل عزیز نے پاوری ٹرینڈ کو ناپسند قرار دے دیا

Now Reading:

کومل عزیز نے پاوری ٹرینڈ کو ناپسند قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیز خان کو ناپسند قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کومل عزیز خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔

مزید پڑھیں

کومل عزیز خان کی سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی اداکارہ کومل عزیز خان سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کا...

مجھے پاوری ٹرینڈ پسند نہیں: کومل عزیز خان

تاہم سوال و جواب کے اس سیشن میں کومل عزیز خان نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔

Advertisement

ایک صارف نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو نیا ٹرینڈ ’پاوری ہورہی ہے‘ پسند ہے؟

صارف کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر کومل عزیز خان نے کہا کہ ’مجھے ذاتی طور پر پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’میں نے دیکھا ہے پاوری ٹرینڈ کی وجہ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آرہی ہے۔‘

جبکہ کومل عزیز نے یہ بھی کہا کہ’مجھے لگتا ہے کہ میں یہ دیکھ کر ہی ٹھیک ہوں اس ٹرینڈ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آرہی ہے۔‘

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے:

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے

Advertisement

دنانیر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو اس قدر بھایا کہ رات و رات اس پر سیکڑوں ویڈیوز بنا ڈالیں اور صرف پاکستان ہی نہیں سرحد کے اُس پار بھارت میں بھی بالی ووڈ اسٹارز پاوری کرنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر