Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کی  برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Now Reading:

آرمی چیف کی  برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی  برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی  برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغان امن عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔

یاد رہے اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا تھا جس میں مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دورے میں آرمی چیف کو گاڑیوں کی مینٹیننس اور اپ گرایڈیشن میکنزم پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک ورکشاپ کی کارکردگی کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر