Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی صورتحال سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

کورونا کی صورتحال سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کورونا کی صورتحال سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پارکوں کے کھلنے اور بند ہونے کے وقت کی پابندی اور پچاس فیصد ملازمین کو گھر سے کام کرانے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن میں اجازت دی گئی ہے کہ اب سے تمام ہوٹلز بھی آوٹ ڈور ڈائنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔

 تاہم انڈور شادیوں، انڈور ڈائننگ اور سینما کھولنے کے بارے میں 10 مارچ کو این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔

پچاس فیصد تماشائیوں کو میچ میں جانے اور شادی میں تین سو افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی جبکہ بوفے سسٹم کی تاحال اجازت نہیں دی گئی ہے۔

Advertisement

محکمہ داخلہ سندھ  کے مطابق رات دس بجے تک شادی کی تقریبات جاری رکھی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر