Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کی سیاست نے ان کے بانیوں کو شرمندہ کردیا ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

پیپلز پارٹی کی سیاست نے ان کے بانیوں کو شرمندہ کردیا ہے، حلیم عادل شیخ
Federal is up bringing the investment in Island projects

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست نے ان کے بانیوں کو شرمندہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نوٹوں اور ووٹوں کی سوداگر ہے لیکن پی ٹی آئی اراکین کبھی نہیں بکیں گے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں دھینگا مشتی اور ہارس ٹرینڈنگ کرنے والوں کو نااہل کرائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مجھے جان بوجھ کر تاخیر سے بھیجا گیا ہے کیونکہ اگر میں صبح آتا تو اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی تیار کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ کل کے واقعے کی ذمے داری وزیراعلیٰ سندھ پر عائد ہوتی ہے اور میری تاخیر میں بھی وزیر اعلیٰ، آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی ذمہ دار ہیں کیونکہ مجھ سے سندھ حکومت خوفزدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر