منشا پاشا کی نئی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی
پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔...
پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی ورزش کرتے ہوئے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ورزش کر رہیں ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی۔
منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
واضح رہے کہ منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔
اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے منگیتر، سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔
منشا پاشا کی تصاویر اور ویڈیو میں اُن کے منگیتر جبران ناصر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News