Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈسکہ کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Now Reading:

ڈسکہ کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ

سویلینز ٹرائل کیس: آرمی کے کام میں ایگزیکٹو کہاں سے آگیا؟ آئینی بینچ

ڈسکہ، این اے 75 کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے علی اسجد نے ڈسکہ، این اے 75 کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چینلج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 19 فروری کے این اے 75 کے ڈسکہ کے انتخابی نتائج جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

استدعا کی گئی ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر الیکشن کمیشن نے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر فیصلہ دیا ہے جو کہ آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے۔

استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے دستیاب ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا تھا۔

علی اسجد ملہی نے درخواست میں نوشین افتخار سمیت الیکشن کمیشن و دیگر کو فریق بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر