Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمائمہ ملک کی نور بخاری کے ہمراہ تصویر وائرل

Now Reading:

حمائمہ ملک کی نور بخاری کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے انسٹاگرام اسٹوری پر نور بخاری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

حمائمہ ملک نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں نور کی جانب سےملنے والے اسکارف کے تحفہ پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں

اپنا ہیرو خود بننے کا وقت آگیا ہے، حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے خواتین کو اہم مشورہ...

ﷲ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے، حمائمہ ملک

اداکارہ نے نور کی تعریف کرتے ہوئے ان کے نام ایک خوبصورت پیغام بھی لکھا۔

Advertisement

حمائمہ ملک نے لکھا کہ زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ سے کچھ حاصل کرنے کی توقع نہیں رکھتے لیکن وہ آپ کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔

اداکارہ نے نور بخاری کو نورانی کہتے ہوئے دعا دی کہ ’ﷲ آپ کو ہمیشہ فیض یاب رکھے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر