Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم: چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان

Now Reading:

پی ڈی ایم: چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ترکمانستان کے دورے پر روانہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں یوسف رضا گیلانی کا نام بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جمہوری قوتوں کو یوسف رضا گیلانی کی جیت سے ایک امید ملی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کریں۔

 اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر