Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنو ماؤنٹین میرا تھن ریس کا انعقاد

Now Reading:

سنو ماؤنٹین میرا تھن ریس کا انعقاد

وادی مالم جبہ میں سنو ماؤنٹین میرا تھن ریس کا انعقاد کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 10، 21اور 42 کلومیٹر کی کیٹگریز میں ہونے والے مقابلوں میں 6 خواتین سمیت 80 ایتھلیٹس نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد

سعودی عرب میں جنرل سپورٹس اتھارٹی کی جانب سے خواتین کی سائیکل...

مقابلوں میں شریک خواتین ایتھلیٹس کا کہنا تھا کہ پہاڑوں میں میراتھن مشکل مگر دلچسپ کھیل ہے۔

میراتھن ریس کے اختتام پر موسیقی کا اہتمام کیا گیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے اتھلیٹس میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Advertisement

ایتھلیٹس نے برفیلی وادی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایونٹ کو زندگی کا بہترین تجربہ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر