Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادارےحکومت کی نالائقی سےکچرا کنڈی بن چکے ہیں، سعدرفیق

Now Reading:

ادارےحکومت کی نالائقی سےکچرا کنڈی بن چکے ہیں، سعدرفیق
Khawaja Saad Rafiq

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت نے 14ماہ میں قومی معیشت کوحکومت کی نالائقی نے کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو بات کرنے نہیں دیتے،کیا ہمارا حق نہیں ہم اسمبلی میں اپنے حلقوں کی نمائندگی کریں ۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں مہنگائی عروج پر ہے،ملک کی خاطر جان دینے والوں کو یہ صلہ مل رہاہے،کیا یہ ہے نیا پاکستان؟

 مسلم لیگ ن کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ سیاسی مخالفین نے جیلیں بھرنے اورمیڈیا کا گلہ گھوٹنے والے ملک چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں اور ہمارے حکمران سیاسی مخالفین پر حملہ آور ہیں، قوم کو دشمن اور مسائل سےمقابلہ کرنے کےلئےمتحد کرنے کے بجائےتقسیم کیاجارہاہے۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ پی آئی اے ،ریلوے ،این ایچ ے سمیت بیشتر قومی ادارے سونامی کی زد میں ہیں، نئے ٹیکس ناقابل برداشت،وصولی ناکام اورعوام کا جیناحرام ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ نئے ٹیکس ناقابل برداشت،وصولی ناکام اورعوام کا جیناحرام ہے، قومی معیشت ڈوب رہی ہےقوم مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی کے نام پر تباہی مسلط کی گئی،حکومت کارپوریٹ مافیا کے گھیرے میں ہے، نمائندہ سیاسی قوتیں، انصاف اور قومی سلامتی کے ذمہ دارملک بچانے کےلئےاپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر