
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے اسکواڈ کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں وہ محفوظ رہے ہیں۔
چیف جسٹس گلزار احمد ،جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی اسکواڈ کی ایک گاڑی سے ٹکراگئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان بخیریت واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement