Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن الیکشن میں شکست تسلیم کرے، صادق سنجرانی

Now Reading:

اپوزیشن الیکشن میں شکست تسلیم کرے، صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن الیکشن میں شکست تسلیم کرے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کامیابی کے بعد صادق سنجرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ میرٕے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کی نمایندگی دینے پر وزیراعظم کے مشکور ہیں۔

  صادق سنجرانی نے مزید کہا کہ بطور چییرمین سینیٹ غیر جانبدار رہ کر آئندہ بھی کام کروں گا۔

خیال رہے کہ حکومتی امیدوار صادق سنجرانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔

Advertisement

سابق چیئرمین سینیٹ و حکومتی امیدوار صادق سنجرانی مسلسل دوسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے صادق سنجرانی کا مقابلہ پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ہوا۔

ووٹنگ کے دوران سینیٹ کے 100 میں سے 98 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ صادق سنجرانی نے 48 جبکہ یوسف رضاگیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے۔

پی ڈی ایم کے امید وار یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ  جبکہ  صادق سنجرانی کے ایک ووٹ پراعتراض ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر