Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چودھری جیسے افراد ہمیشہ چور دروازہ کی تلاش میں رہتے ہیں،مرتضی وہاب

Now Reading:

فواد چودھری جیسے افراد ہمیشہ چور دروازہ کی تلاش میں رہتے ہیں،مرتضی وہاب
Muratuza Wahab reply to Fawad Ch

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہفواد چودھری جیسے افراد ہمیشہ چور دروازہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری جیسے لوٹے کا وفاقی وزیر ہونا اس ملک کی بدقسمتی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہاکہ اطلاعات کا قلمدان چھن جانے سے فواد چوہدری حواس باختہ ہیں، فواد چوہدری جیسے افراد ہمیشہ چور دروازہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ فواد چوہدری کا ماضی سندھ حکومت کی تعریفوں سے بھرا پڑا ہے، یہ آج عمران خان کے تو کل کسی اور کے گُن گائیں گے۔

اُن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت آئینی اور اسے عوام کی طاقت حاصل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ پر تنقید کرکے فواد چودھری اپنا بونا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کو گرانے کا آپکا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر