Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابقہ اداکارہ نور بخاری رمضان ٹرانسمیشن کریں گی؟

Now Reading:

سابقہ اداکارہ نور بخاری رمضان ٹرانسمیشن کریں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر رمضان سے قبل ’آمدِ رمضان‘ کی خصوصی ٹرانسمیشن کے ساتھ 3 برس بعد ٹی وی پر باضابطہ واپسی کا اعلان کر دیا۔

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے کہا کہ سرکاری ٹیلی ویژن فیملی کی طرح ہے، خوشی ہے کہ میری نئے انداز سے ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی۔

حال ہی میں نور بخاری نے پی ٹی وی پر ہی شبِ معراج کے حوالے سے خصوصی پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی ۔

 ’آمد رمضان‘ رمضان سے قبل پی ٹی وی پر نشر ہونے والی خصوصی نشریات ہوں گی جس میں نور بخاری میزبانی کریں گی۔

 جس میں رمضان المبارک کا استقبال اور اس مقدس ماہ کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ نور بخاری نے  ستمبر 2017 میں اپنی چوتھی شادی خلع پر ختم ہونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے  مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر