Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں کمی

Now Reading:

کاروبار کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں واضح کمی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی کے باعث 100 انڈیکس 44 ہزار کی حد عبور کرگیا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قمیت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر میں قیمت میں 14 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 157.14 سے کم ہوکر 157 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر