عدالت کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب درخواست پر سماعت ہوئی۔
سماعت میں مریم نواز کی ضمانت کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔
خیال رہے کہ عدالت نے فوری طور پر ضمانت کا حکم معطل کرنے کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
