
وزیرِ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ اور اپوزیشن کی مرضی کے بغیرکچھ نہیں ہوسکتا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کوئی ان کو بتائےالیکشن کمیشن چیف سیکریٹری یا آئی جی پنجاب نہیں جسے آپ ہر ہفتہ بدل دیں یہ ایک آئینی عہدہ ہے۔
کوئ ان کو بتاۓ الیکشن کمیشن چیف سیکریٹری یا آئ جی پنجاب نہیں جسے آپ ہر ہفتہ بدل دیں یہ ایک آئینی عہدہ ہے جو کہ پارلیمنٹ اور اپوزیشن کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ نہ آپ کی پارلیمنٹ میں اکثریت ہے اور نہ عوام میں۔ آپ استعفی دینے کی تیاری کریں الیکشن کمیشن نہیں۔۔ pic.twitter.com/i2wtTnTTUy
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) March 15, 2021
اپنے پیغام میں ناصر حسین شاہ نے مزید کہاکہ پارلیمنٹ اور اپوزیشن کی مرضی کے بغیرکچھ نہیں ہوسکتا، نہ آپ کی پارلیمنٹ میں اکثریت ہے اور نہ عوام میں آپ استعفی دینے کی تیاری کریں الیکشن کمیشن نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News