Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کے شہید سپاہی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Now Reading:

رینجرز کے شہید سپاہی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پاکستان رینجرز سندھ کے سپاہی روشن علی شہید کی نماز جنازہ کراچی میں اداکردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق  کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم، ڈی جی رینجرز سندھ، سینئر سول ملٹری آفیشلز اور شہید کے عزیز و اقارب نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

سپاہی روشن علی گذشتہ روز اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب بم حملے میں شہید ہوئے تھے۔

شہید سپاہی کا تعلق نوشہرو فیروز کے گاؤں بدھل خان سولنگی سے ہے۔   سپاہی روشن علی کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر