سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن ایس ای سی پی کی طرف سےعوام کو جعلی سرمایہ کار کمپنیوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن ایس ای سی پی کی جانب سے یہ ہدایت دی ہے کہ کسی بھی کمپنی کوچاہے وہ رجسٹرڈ ہو عوام سے فنڈز اکٹھا کرنے کا اختیار نہیں ہے، غیر حقیقی منافع دینے والی کمپنیوں سے محتاط رہیں ان میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کریں ۔
عوام کسی بھی قسم کے پرکشش منافع کے لالچ میں گمراہ نہ ہو ،وارننگ کا مقصد عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
ایس ای سی پی نے یہ حکم دیا ہے کہ عوام آل پاکستان پراجیکٹس کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین سے باز رہیں کیونکہ چند کمپنیاں غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News