Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہی ملک تیزی سے ترقی کر سکتا ہے، صدر مملکت

Now Reading:

ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہی ملک تیزی سے ترقی کر سکتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہی پاکستان تیزی سے ترقی کر سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم  اور صحت کے شعبے میں توجہ دینے سے  معاشرے مضبوط ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عوام کو بہتر تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی سے غربت کا خاتمہ “نیا پاکستان” کے قیام کا بنیادی مقصد ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ یکساں نصاب تعلیم وزارت تعلیم  کی اہم کاوش ہے کیونکہ یکساں نصاب تعلیم معاشرے میں توازن قائم کرے گا۔

صدر مملکت نے کہا کہ طلبا کو جدید دور کی تقاضوں سے نمٹنے کے لئے اپنی تجزیاتی صلاحیتوں کو  بہتر بنانا چاہیئے۔

Advertisement

ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بدعنوانی اداروں اور ملک کو تباہ کرتی ہیں اس لئے طلباء کو چاہئے کہ وہ قوم کے ساتھ سچائی اور وفاداری کی خصوصیات کو اپنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر