Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمعیت علماء اسلام کا صوبائی جماعتوں کے ذمہ داران کے نام خط

Now Reading:

جمعیت علماء اسلام کا صوبائی جماعتوں کے ذمہ داران کے نام خط
تحریک عدم اعتماد

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےصوبائی جماعتوں کےذمہ داران کے نام خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام نے صوبائی جماعتوں کے ذمہ داران کے نام اپنے خط میں لکھا کہ تمام صوبائی جماعتیں لانگ مارچ کی تیاریاں جاری رکھیں۔

سربراہ جمعیت علماء اسلام(ف)نے کہا کہ  پی ڈی ایم کی 9 جماعتیں استعفوں اور لانگ مارچ پر متفق ہے،لانگ مارچ کی تیاریوں میں کسی قسم کی بھی سستی کا مظاہرہ نا کریں۔

مولانا فضل الرحمان  نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی نے استعفوں سے متعلق وقت لیا ہے، پیپلزپارٹی کے فیصلے تک لانگ مارچ کو موئخر کیا گیا ہے۔

      سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف)  مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ یپلزپارٹی اپنےچ کے فیصلے سے جلد پی ڈی ایم کو اگاہ کریں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر