Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابی اصلاحات اپوزیشن اور حکومت دونوں کی پاپولر ڈیمانڈ ہے، اسد قیصر

Now Reading:

انتخابی اصلاحات اپوزیشن اور حکومت دونوں کی پاپولر ڈیمانڈ ہے، اسد قیصر
اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات اپوزیشن اور حکومت دونوں کی پاپولر ڈیمانڈ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ سے ملاقاف میں فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ایوان کے پارلیمانی راہنماوں کو کمیٹی میں شامل کیا جائیگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ تمام پارلیمانی لیڈرز کو کمیٹی میں شامل کر رہے ہیں۔

اسد قیصر نے یہ بھی کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کا مطالبہ ہے کہ الیکشن شفاف ہوں جبکہ ہم ایسا کام کرنا چاہتے کہ الیکشن فیئر اینڈ فری ہوں۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے خط لکھا ہے، اب ضروری ہے کہ تمام جماعتیں اس عمل کا حصہ بنے کیوںکہ سب کو ملکر الیکشن ریفارمز لانا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر