Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسراء بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

ایسراء بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تُرک اداکارہ ایسراء بلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں۔

معروف ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا تاریخی کردار حلیمہ سلطان ادا کرنے والی اداکارہ ایسراء بلگیچ نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر چند تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

ایسرا بلجک کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل ، مداح حیران رہ گئے

ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان کی ڈانس ویڈیو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

Advertisement

اداکارہ ایسراء بلگیچ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویریں میں خود کو ملکہ قرار دیا۔

سیاہ لباس میں ملبوس ایسراء بلگیچ کا خود کے لیے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے ’وہ تاش کے پتوں کی کوئین ہیں اور ایک پرانا بھلایا ہوا رشتہ ہیں۔‘

ایسرا بلگیچ کی ان تصویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداح اُن کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر