Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت فریال تالپور کے خلاف اس فیصلے پر نظر ثانی کرے، شیری رحمان

Now Reading:

عدالت فریال تالپور کے خلاف اس فیصلے پر نظر ثانی کرے، شیری رحمان
شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدالت فریال تالپور کے خلاف اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان مِں کہا کہ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے فریال تالپور کی رکنیت کینسل کرنے کا حکم قابل تشویش ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ کتے کے کاٹنے کا تعلق اسیمبلی ارکان سے جوڑنے پر افسوس ہوا، کیا وزیراعظم کے حلقے میں ایسے واقعات ہونے پر ان کو معطل کرنے کا حکم ہوگا؟

سینیٹر شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ پارلیمان کے تقدس کا خیال کیاجائے،کوئی رکن اسمبلی نہیں چاہتا اس کے حلقے میں ایسے واقعات ہوں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے مزید کہا کہ2020 میں پنجاب کے 90 ہزار لوگ کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئے لیکن کسی نے مطالبہ نہیں کیا کہ وزیراعلی پنجاب یا رکن پنجاب اسیمبلی کی رکنیت معطل کی جائے لہذا عدالت فریال تالپور کے خلاف اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر