Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعفوں سےمتعلق حتمی فیصلہ سی ای سی ہی کرےگی، نیربخاری

Now Reading:

استعفوں سےمتعلق حتمی فیصلہ سی ای سی ہی کرےگی، نیربخاری
نیربخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ استعفوں سےمتعلق حتمی فیصلہ سی ای سی ہی کرےگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے بول نیوز کے پروگرام  بس بہت ہوگیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ہرسال شہیدبھٹوکی برسی پرسی ای سی میٹنگ کرتی ہے، اس سال سی ای سی کی میٹنگ راولپنڈی میں ہوگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ 20ستمبر کے ایکشن پلان میں استعفےکوآپشن کے طور پر استعمال کرنا شامل ہے۔

 سید نیر حسین بخاری نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت سےکیسے نجات چاہیے پی پی آج بھی اس ایجنڈے پر قائم ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے مزید کہا کہ استعفوں کے بعد کیا لائحہ عمل اپنایاجائےگا اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے جبکہ استعفوں کے معاملے پر سی ای سی میں غور ہوگا اور استعفوں سےمتعلق حتمی فیصلہ سی ای سی ہی کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر