Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کو اداکارہ کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

مزید پڑھیں

مہوش حیات کی دلچسپ تصویر وائرل

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا...

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اس بار اپنی سیلفی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جو ان کے مداحوں کو بےحد پسند آئی۔

ویڈیو کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ بال بکھرے ہیں پر مجھے پرواہ نہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی سیلفی ویڈیو کو اب تک 2لاکھ 91 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ اسی ویڈیو کو دیگر اکاؤنٹس پر بھی ہزاروں بار دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر