Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی

Now Reading:

شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی

شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی کا ڈیزائن تیار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنر نے ایک کشتی کا ڈیزائن تیار کیا جو شمسی توانائی اور ہوا کے ذریعے چلے گی۔

مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا

ٹیسلا اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک اور...

نظام شمسی کا نیا دم دار ستارہ بغیر دوربین کے بھی دیکھا جاسکے گا

نظامِ شمسی کا ایک ستارہ دریافت کیا گیا ہے ، جو روز...

 کشتی میں 262 فٹ لمبے کاربن فائبر سیل لگیں گے تاہم جدید کشتی کی لمبائی 525 فٹ ہے۔

فلوریڈا میں مقیم نارویجن ڈیزائنر کرٹ اسٹرینڈ نے اس کشتی کا خواب دیکھا تھا جو 2026 میں فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی۔

Advertisement

کرٹ اسٹرینڈ کے مطابق پرتعش کشتی میں 12 بیڈ رومز اور عملے کے 40 اراکین کے علاوہ 24 مہمانوں کی رہائش موجود ہوگی۔

 کشتی میں ایک بڑے سوئمنگ پول کے علاوہ ہیلی پیڈ بھی موجود ہو گا۔

خیال رہے ہوا کی عدم موجودگی کی صورت میں کشتی سولر سیل پر منتقل ہو جائے گی۔

525 فٹ لمبے فلوریڈا کے اس بحری جہاز کا شمار دنیا میں اپنی نوعیت کے جہازوں میں ہو گا۔

 جس میں سب سے لمبا 590 فٹ بحری جہاز ’’ازم‘‘ ہو گا جو مبینہ طور پر ابوظہبی کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر