Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں یوم  پاکستان کی پروقار تقریب

Now Reading:

سعودی عرب میں یوم  پاکستان کی پروقار تقریب

سعودی عرب  میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی سادہ اور پروقار تقریب  منعقد  کی گئی جس میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے پرچم کشائی کی۔

تقریب میں دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے سفارتی افسران اور عملے نے شرکت کی، اس موقع پر سفیر پاکستان نے قومی ترانے کہ دھن میں پرچم کشائی کی۔

Advertisement

اس موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان کا دن تجدید عہد کا دن ہے اور ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہمیں ملکر ملکی ترقی کو یقینی بنانا ہے۔

تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔

سعودی حکومت کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک نغمہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر