Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پاک فوج برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ پاک فوج برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہ جنرل پیٹرک نکولس نے ملاقات  کی ہے۔

ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

جنرل پیٹرک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے کے امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی پرخلوص کوششوں کو سراہتے ہوئے  خاص طور پر افغان امن عمل میں پاک فوج کی کوششوں کو تسلیم کیا۔

آرمی چیف نے برطانوی جنرل کا شکریہ ادا  کرتے ہوئے کہا کہ  پاک فوج برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر