Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم دوسری پوزیشن پر آگئے

Now Reading:

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم دوسری پوزیشن پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

نئی رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی  کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ روہت شرما ایک درجہ  تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

بابر اعظم ایک درجہ  ترقی پاکر دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ روس ٹیلر کی چوتھی جبکہ ایرون فنچ کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔

جونی بیئراسٹو4  درجے ترقی پاکر ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔وہ 11  ویں سے ساتویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

بالنگ کی فہرست میں ٹرینٹ بولٹ پہلے، مجیب الرحمان دوسرے،جسپریت بمراہ تیسرے مہدی حسن چوتھے اور کرس ووکس  پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement

میٹ ہینری 3 درجے ترقی پاکر ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔وہ 11  ویں سے آٹھویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

Advertisement

آل راؤنڈرز کی فہرست میں شکیب الحسن پہلے اور محمد نبی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بین اسٹوکس ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے جبکہ کرس ووکس ایک درجہ تنزلی سے چوتھے نمبر چلے گئے۔عماد وسیم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر