Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیہ عظمی کراچی کا اندرونی طور پر آڈٹ ہونا چاہیے،علی زیدی

Now Reading:

بلدیہ عظمی کراچی کا اندرونی طور پر آڈٹ ہونا چاہیے،علی زیدی
Ali Zaidi Wants internal Audit of KMC

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ ہے۔ مئیر کراچی بلدیہ عظمی کا ایکسٹرنل آڈٹ کروالیں دودوھ کا دودھ پانی کا پانی سامنے آجائے گا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں شپنگ لاجسٹک کی تقریب سے وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئی شپنگ پالیسی لیکر آرہے ۔بحری اُمور سے متعلق بہت چینلجزز کا سامنا ہے۔

علی زیدی کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلدیہ عظمی کراچی کا اندرونی طور پر آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ ملازمین کی درستگی کا معلوم ہوسکے،

وفاقی وزیرکا مزید کہنا تھا کہ نیب آزاد ادارہ ہے وہ جو کررہاہے وہ ٹھیک ہے۔

تقریب سے چیئرمین کے پی ٹی ریئرایڈمرل جمیل اختر نے بھی خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  لاجسٹک ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتی ہے۔ گوادرسی پیک پاکستان ملک کی ترقی میں نئی راہیں گامزن کریگا۔

Advertisement

تقریب میں شپنگ لاجسٹک سے تعلق رکھنے والے تاجروں سمیت مختلف کمپنیوں کے وفود نے بھی شرکت کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر